۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ|جس جگہ نماز باجماعت ہوتی ہے وہاں فرادا نماز پڑھنا حرام ہے اگر اس سے امام جماعت کی توہین ہو اور اس کے عدالت پر اعتراض ہو اور وہ اس توہین کا مستحق نہ ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اگر ہم مسجد میں داخل ہوں اور وہاں جماعت ہو رہی ہو تو کیا ہم اسی وقت فرادا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: جس جگہ نماز باجماعت ہوتی ہے وہاں فرادا نماز پڑھنا حرام ہے اگر اس سے امام جماعت کی توہین ہو اور اس کے عدالت پر اعتراض ہو اور وہ اس توہین کا مستحق نہ ہو۔
لیکن اس کی نماز صحیح ہے۔ البتہ اگر یہ عام ہو کہ مسجد کے ایک حصے میں جماعت اور دوسرے حصے میں فرادا نماز پڑھی جاتی ہو تو فرادا نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

آیة الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .